• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر، سائنس جنرل گروپس کے نتائج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر، سائنس جنرل گروپس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید