محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ، رپورٹ دو ہفتے میں آئیگی

January 20, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کا لاہور میں قائم آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہوگیا جس کی رپورٹ 14 دن میں جاری ہو گی پی سی بی اس مسئلے کو پی ایس ایل کے آغاز سے قبل حل کرنے کا خواہش مندہے،حسنین کا بگ بیش لیگ میں بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ہے۔