جے یو آئی پاکستان کا اجلاس طلب

January 20, 2022

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی نے پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس 20جنوری کو صبح دس بجے اسلام آباد میں طلب کیاہے جس میں موجودہ ملکی اور جماعتی صورتحال پر غوراور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔