ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے تحت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کانفرنس کا انعقاد

January 22, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کانفرنس منعقد ہوئی، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی، پروفیسر وسیم قمر عدیل نے خطاب کیا، اس موقع پر چئیرمین پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن ملتان مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 211 خالد جاوید وڑائچ، صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم، ابرار حسین، پروفیسر عبدالماجد وٹو اور پروفیسر عثمان خورشید بھی موجود تھے۔