28 سالہ شخص لاپتہ گمشدگی کی رپورٹ درج

May 09, 2022

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)فورٹ تھانے کی حدود سے نوجوان گم ہوگیا، ورثا کی تلاش میں مدد کے لئے سوشل میڈیا پر اپیل، تفصیلات کے مطابق فورٹ تھانے کی حدد رکشہ مارکیٹ کے علاقے کارہائشی 28سالہ محمدحارث گذشتہ روز گھر سے نکلا تھا جس کے بعد سے لاپتہ ہے، اہل خانہ نے ہرممکن تلاش کے باوجود اس کے نہ ملنے پر گمشدگی کی رپورٹ فورٹ تھانے میں درج کرادی ہے۔