وفاقی تعلیمی بورڈ کا سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

May 21, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی تعلیمی بورڈ نے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گرمی کی لہر کی وجہ سے پرائمری کلاسز کے لیے سکولوں میں موسم گرما کی ابتدائی تعطیلات کی گئی ہیں،فیصلے کے مطابق اگلے تعلیمی سیشن تک تمام طلباء کے لیے کوئی کلاسز نہیں ہوں گی۔