گورنر بلوچستان کی تقرری عمل میں لائی جائے‘ جے ڈبلیو پی

May 24, 2022

کوئٹہ (آن لائن )جے ڈبلیو پی کے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست نے کہاہے کہ گورنر بلوچستان کاعہدہ طویل عرصے سے خالی رہناصوبے کی بدقسمتی ہے وفاقی حکومت فوری طورپر گورنر کی تقرری عمل میں لائے ۔