22 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق

May 27, 2022

کراچی (نیوزڈیسک )دنیا کے 22 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے ۔یورپی یونین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول (ای سی ڈی سی) کے مطابق اب تک مختلف ممالک میں منکی پاکس کے 219کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔