جاپان کے سابق وزیر زراعت کو رشوت خوری کے جرم میں سزا

May 27, 2022

ٹوکیو(شِنہوا)جاپان کے سابق وزیر زراعت کو انڈوں کی پیداوار کی ایک کمپنی سے رشوت وصول کرنے پر 2 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ٹوکیو کی ضلعی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر زراعت تاکاموری یوشیکاوا کو سنائی گئی 4 سال کی سزا کا حکم معطل کر دیا۔