ایگزیکٹو انجینئرنگ پی ایچ اے بہاولپور امجد فاروق صدیقی کی حج رخصت منظور

June 30, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے ایگزیکٹو انجینئرنگ پی ایچ اے بہاولپور امجد فاروق صدیقی کو حج پر رخصت کی درخواست منظور کر لی،رخصت پر جانے والے محمد فاروق صدیقی کو رخصت سے واپسی پر ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب رپورٹ کرنے کے ہدایات بھی جاری کر دیں گئیں،ایگزیکٹو انجینئرپی ایچ ای امجد سلیم کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔