فوڈایکٹ کی خلاف ورزی پرایک شخص گرفتار

July 06, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکر لیا ، دوران چیکنگ ملزم کاشف کو مارکیٹ میں غیرمعیاری مصالحہ جات فروخت کرتے ہوئے قابو کیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔