بیگم حسن علی زیدی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و مجلس سوئم آج ہوگی

July 07, 2022

کراچی (پ ر) ذاکر اہل بیت سید حیدر علی زیدی سلیم کی والدہ اور مولانا خورشید عابد نجفی کی خالہ بیگم حسن علی زیدی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و مجلس سوئم امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں آج شام 4؍ بجے منعقد ہوگی۔ مجلس سے مولانا مبشر زیدی خطاب کرینگے۔