پٹرولنگ پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی کارکردگی رپورٹ جاری

August 08, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ نے جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔آگاہی مہم کے دوران 02 تعلیمی ادارے20 پبلک مقامات15ٹیکسی رکشہ بس اورٹرک اسٹینڈز 20 کمرشل مارکیٹ 05مختلف دیہات 05ہسپتال اور دہی مرکز صحت 14پٹرول پمپس اور05 بینکوں کا دورہ کیا۔