کشمیر پریمیئر لیگ آج شروع

August 13, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن ہفتے سے مظفر آباد میں شروع ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس اور جموں جانباز کے مابین ہوگا۔