• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ آج شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کا آغاز 14 فروری ہفتے سے قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں ہوگا ۔ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی ،پول اے کراچی بلوز، کوئٹہ، لاڑکانہ، اسلام آباد اور آزاد جموں کشمیر ریجنز پول بی فاٹا، راولپنڈی، حیدرآباد، ڈیرہ مراد جمالی اور بھا ول پور پر مشتمل ہےٹورنامنٹ میں ہر روز دو میچز کھیلے جائیں گے ۔فائنل 24 فروری کو شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔
اسپورٹس سے مزید