• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: صہیب، عقیل، مزمل سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد صہیب نے مزمل مرتضی کو شکست دیکر نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ دیگرکوارٹر فائنلز میں عقیل خان نے احمد نائل ،مدثر مرتضیٰ نے یوسف خلیل کو شکست دی۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں مریم نے طیبہ یار بیگ اور ایشیل آصف نے انارہ اکرم کو زیر کیا۔ بوائز انڈر 18 میں محمد یحییٰ نے جنید خان ،گرلز انڈر 18 کوارٹر فائنلز میں پریزہ نے زینب افنان کو ہرایا۔
اسپورٹس سے مزید