تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

August 16, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے 28 سالہ سید قائم حسین جاں بحق ہوگیا جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، پولیس نے ضابطے کی کاررروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرد ی ۔