پی ایچ ڈی سکالر محمد شفیق کا مجلسی دفاع

August 16, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ انگریزی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد شفیق ایسوسی ایٹ پروفیسر ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا مجلسی دفاع ہوا، انہو ں نے اپنے تحقیقی مقالہ کا کامیاب دفاع کیا۔