کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں سات نئے کھیل شامل

September 23, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) یوتھ کامن ویلتھ گیمز اگلے سال چار سےگیارہ اگست تک ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے جس میں سات نئے کھیل شامل کئے گئے ہیں، ان میں ٹرائی تھلون کو پہلی بار ایونٹ کا حصہ بنایا گیاہے۔