گولڈ کپ ہاکی کا اتوار سے آغاز

September 23, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرا چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے 3 اکتوبر کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔ سید امین آرگنائزنگ سکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔ایونٹ میں 30 سال کی عمر تک کھلاڑی کھیلنے کے اہل ہونگے۔