پاکستان جونیئر لیگ، 12 غیرملکی کھلاڑیوں کی لاہور آمد

September 30, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان جونیئر لیگ کے لیے 12 غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے بقیہ بارہ غیر ملکی کھلاڑی اگلے دو سے تین روز میں لاہور پہنچیں گے۔تمام ٹیموں کو چار دن ٹریننگ کا موقع ملے گا لیگ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ انگلینڈکے آٹھ افغانستان کے تین اور سری لنکا کا ایک کھلاڑی لاہور پہنچے ہیں۔