ڈی جی پی آر کامران اسد کا ارباب عمران سے اظہار تعزیت

October 04, 2022

کوئٹہ(خ ن)ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ کامران اسد نے انفارمیشن آفیسر ارباب عمران کے بہنوئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کے کو صبر جمیل عطا فرمائے۔