نشتر اسپتال میں کورونا کے شبے میں 2 مریض زیر علاج

October 05, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں 2 مریض زیر علاج ہیں اور ان کے نمونے حاصل کرکے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے 50 بیڈز مختص کئے گئے ہیں جن میں 26 بیڈز آئسولیشن وارڈ میں اور 24 بیڈز آئی سی یو وارڈ میں ہیں۔