پاک فوج، نئی قیادت، اہم چیلنجز، پی ڈی ایم کے پاس آپشن محدود، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

November 29, 2022

کراچی (جنگ نیوز) پاک فوج کی کمان کی تبدیلی، نئی قیادت کے سامنے اہم چیلنجز ہیں، صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے سے کیسے روکیں، پی ڈی ایم اتحاد کے پاس بھی زیادہ آپشن نہیں، سیاسی مخالفت پر خواتین کو نشانہ بنانا نا قابل قبول، مولانا فضل الرحمان کو معافی مانگنی چاہیئے؟۔ حیدرآباد سکھر موٹروے کرپشن اسکینڈل بڑھتا ہی جارہا ہے، بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے۔اِن تمام موضوعات پر منگل کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ تفصیلی گفتگو۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔