سردیاں شہدادپور کے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے کڑا امتحان

November 29, 2022

کراچی(ٹی وی رپورٹ)سردیاں شہداد پور کے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے کڑا امتحان بن گئیں، ٹھنڈ کیمپ میں گزارنا ایک چیلنج ہے، بے آسرا لوگ کہاں جائیں، کس سے مشکل بیان کریں، کب تک حالات کا رونا روئیں، چار ماہ گزرنے کے باوجود متعدد دیہات سے سیلابی پانی کا اخراج نہ کیا جاسکا۔