کرپشن کے خلاف ایم ڈی اے اور نیب کی اشتہاری مہم

December 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیب اور ایم ڈی اےکی جانب سے کرپشن ڈے کے حوالے سے اشتہاری مہم شروع کر دی گئی ہے ملتان شہر کی مین شاہراہوں اور اہم چوکوں پر کرپشن کے خلاف اگاہی سٹیمرز اور بینرز اویزاں کردیئے گئے ہیں، ملتان شہر میں کرپشن کے خلاف بڑے بل بورڈ پر بھی سکنز لگائی جائیں گی۔