خانیوال اسٹیشن پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، ریلوے کی قیمتی اراضی وا گذار

December 03, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ ملتان کی خصو صی ٹیم نے خانیوال اسٹیشن میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران 90 لاکھ روپے مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کرالی ،واگزار کروائی جانے والی اراضی کی رپورٹ ڈی ایس ریلوے حماد حسن مرزا کو بھجوا دی گئی ہے۔