جنوبی پنجاب میں آپریشن 72 بجلی چور پکڑے گئے

January 26, 2023

ملتان( سٹاف رپورٹر)میپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے72صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو90ہزار983یونٹس بجلی چوری کرنے پر 18لاکھ45ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ ایک صارف کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ملتان سرکل میں 10بجلی چوروں کو 200881روپے جرمانہ کیا گیا۔