سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر غلام یاسین کا مختلف مراکز صحت کا دورہ

January 27, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر غلام یاسین صابر نے گزشتہ روز اچانک مراکز صحت کا دورے کئے جہاں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا انہوں نے بنیادی مرکز صحت متی تل کا دورہ کیا تو وہاں تمام سٹاف تو حاضر تھا لیکن صفائی کے انتظامات ناقص تھے جس پر انہوں نے عملے کی سرزنش کی۔