شیخ ذوالفقار میموریل کرکٹ کپ

February 01, 2023

کراچی (جنگ نیوز) سوہنی دھرتی کلب نے یونی ورلڈ کو ہراکر شیخ ذوالفقارمیموریل کرکٹ کپ جیت لیا۔ مین آف دی میچ احسن موسیٰ ، مین آف دی سیریز ارسلان نوید رہے ۔