انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ

February 01, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قا ئد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں فیصل آبادڈویژن اور اسلام آباد ریڈز نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فیصل آباد ڈویژن نے پشاور ڈویژن کو اسلام آباد ریڈز نے اسلام آباد بلیوز کو شکست دی۔