کریڈٹ سوئس اکاؤ نٹ کا افشاء تحقیقات شروع

February 03, 2023

جینوا(اے ایف پی ) سوئس تفتیش کاروں نے گزشتہ سال کریڈٹ سوئس اکاؤنٹ ریکارڈ کے افشاء ہونے کی کھلی تحقیقات شروع کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس کے ذریعہ اربوں ڈالز کا کالا دھن چھپایا گیا ۔سوئس اٹارنی جنرل نے بھی میڈیا رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی اس طرح کے مجرمانہ اقدامات کی شکایات ملی ہیں۔