کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق

March 24, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7/Aمیں گھر میں کھیل کے دوران کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی زینب دختر خان داد جاں بحق ہوگئی ۔