مولانا محمد علی نقوی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

March 26, 2023

کراچی ( پ ر)مسجد امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد کے خطیب و معروف ذاکر اہلبیت مولانا محمد علی نقوی ان دنوں علیل ہیں۔ انجینئر وسیم عابدی سمیت دوست احباب نے انکی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہےاور کہا ہے کہ اللہ رب العزت محمد و آل محمدﷺ کے صدقے مولانا کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین