ملتان (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےامتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جاری اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کامرس، اسلامک بیکنگ ، ہیومن ریسوس ، مارکیٹنگ اور دوسالہ پروگرام اے ڈی ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان کردیاگیا جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔