حویلیاں ‘ پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ

June 06, 2023

پشاور(جنگ نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کا ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے مارکیٹس کا معائنہ، روٹی کے ریٹ اور وزن پر عملدرآمد کیا اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ اور وارننگ جاری کی۔