اورنگی، ایک شخص نے گلا کاٹ کر خودکشی کرلی، نفسیاتی مریض تھا، اہل خانہ

June 10, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11نمبر رحمت چوک کے قریب گھر سے ملنے والی 40 سالہ آصف ولد شمس کی گلا کٹی ہوئی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق اہل خانہ کے کے مطابق متوفی نفسیاتی مریض تھا اور اسکا علاج چل رہا تھا اس نے اپنا گلہ کاٹ کر خودکشی کی ہے ۔