محمد میاں زیدی کی مجلس چہلم کل ہوگی

June 10, 2023

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ کے سید علی مہدی زیدی کے والد سید محمد میاں زیدی کی مجلس چہلم اتوار 11 جون کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ آل عبا فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوگی۔ باقر حسین زیدی خطاب، سید مزمل رضوی انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرینگے۔