سپیشل تعلیمی اداروں میں داخلے شروع

October 03, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) سپیشل ایجوکیشن میں داخلہ مہم کاآغاز کردیاگیا بتایاگیاہے کہ صوبے بھر کے خصوصی تعلیم کے اداروں میںبھی داخلہ مہم شروع کردی گئی ہے، اعلیٰحکام اس میں دلچسپی لےرہے ہیں، بچوں کو داخلے کی طرف راغب کرنے کیلئے وہیل چیئرز،ہیئرنگ ایڈ اور سفید چھڑی دی جائے گی۔