یوسف رضا گیلانی سے اظہار تعزیت

December 03, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ماموں کی وفات پر سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین کھرل نےگیلانی ہاؤس جاکر فاتحہ خوانی کی،اس موقع پر سابق ایم این اے نواب لیاقت علی خان، ڈویژنل سیکرٹری انفارمیشن ایم سلیم راجہ اورحسنین خان کھرل بھی موجود تھے۔