معاہدے پر اسرائیلی ردِعمل اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم فاتح رہے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ایران فاتح بن کر سامنے آیا ہے۔ تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس معاہدے پر اسرائیل کا ردِعمل ثبوت ہے کہ ہم فاتح رہے ہیں۔
۔