اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کر کے 54 گداگر گرفتار حوالات منتقل کر دیے، اسسٹنٹ کمشنرز نے ایف ٹین سے 9، ایف سکس سے 11 اور جی نائن سے 4 ،تھانہ ہمک کی حدود سے 11، کھنہ سے 9 گداگروں کو حوالات منتقل کیا گیا، ایکسپریس ہائی وے سے 2 اور ای الیون سے 8 گداگروں کی گرفتاری کی گئی۔