ہائیکورٹ: سکول کیلئے مخصوص پلاٹ پر تھانے کی تعمیر، متعلقہ حکام کو نوٹس

February 23, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس مزمل اختر شبیر نے ایم ڈی اے افیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں سکول کے لیے مخصوص پلاٹ پر تھانہ تعمیر کرنے کے خلاف دائر رٹ درخواست کی سماعت ملتوی کردی اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیا ہے۔