ماہرین نے صحت مند جلد کیلئے ’ہائیڈریشن‘ اور ’موئسچرائزیشن‘ کو بنیاد قرار دے دیا
ماہرین امراضِ جلد کا کہنا ہے کہ صحت مند اور چمکدار جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کورین اسکن کیئر نے عوام کو وہ بات سمجھا دی ہے جو ماہرینِ جلد برسوں سے کہتے آ رہے ہیں۔۔