• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،4افراد کی لڑکے سے اجتماعی زیادتی

پشاور(نمائندہ جنگ) تھانہ رحمان بابا کی حدود میں چار افراد نے کم عمر لڑکے کو زبردستی اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا ۔سید ولی سکنہ آفریدی آبا د نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کا کم عمر بیٹا ک سلمی ستارے کا کام کرنے کے لئے جارہاتھا کہ راستے میں اعجاز ہ ،عبید عارف اور ذیشان نے اسے اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا دیا ملزمان بعد میں فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

اہم خبریں سے مزید