اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شریں مزاری کا کورونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،ٹی وی رپورٹ کے مطابق شیریں مزاری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔