• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار نے سینیٹ کا حلف اٹھانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد (ایوب ناصر،خصوصی نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کا حلف اٹھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

جنگ کے رابطے پر (ن) کے کارکن ناصر بٹ نے بتایا کہ اسحاق ڈار لندن میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں آن لائن سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

وہ پاکستان ڈاکٹر کی ہدایت کی روشنی میں منتقل ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید