اٹک(اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان کورونا میں مبتلا ہو گئے، ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد تمام مصروفیات ترک کرکے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔معاون خصوصی کی 12 جنوری (آج) کو بلدیہ حضرو میں ہونیوالی کھلی کچہری منسوخ اور علماء کرام اور عوام سے صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے ۔