• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ورلڈ کپ شروع، ویسٹ انڈیز 169 پر آؤٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ جمعے سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگیا۔ پہلے میچ میں ہوم سائیڈ آسٹریلیا کے خلاف 41 اوورز میں 169 رنز بناسکی۔ اکیم وین جیرل آگسٹ نے57 ، ریوالڈو کلارک37 جبکہ میل کینی کلارک نے29رنزاسکور کئے، آسٹڑیلیا کی جانب سے ٹام وہٹنی، نیوتن رادھا کرشنن اور کوپر کونولی نے تین تین وکٹ لئے۔ دوسرے میچ میں سری لنکا کی ٹیم اسکاٹ لینڈ کے خلاف 46ویں اوورز میں218 رنز پر آئوٹ ہوگئی،ساکونا لیاناگے85 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ نمایاں بیٹسمین رہے ۔

اسپورٹس سے مزید