• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ، کے پی کے اور سنٹرل پنجاب بلیوز کی فتح

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملتان میں قومی انڈر16ون ڈے ٹور نامنٹ میں کے پی کے نےناردرن کو69رنز سے سنٹرل پنجاب بلیوز نے سدرن پنجاب لیوز کو آٹھ وکٹوں سے بلوچستان بلیوزنے سندھ بلیوز کو15رنز سے شکست دے دی، ان میچوں میں کے پی کے کی جانب سےعثمان خان 69، شاہ زیب خان سدرن پنجاب کےسمیر اختر 53، حسیب جاوید 38،سنٹرل پنجاب کےفراز احمد 78، عبید شاہد 61 ناٹ آؤٹ،بلوچستان کے انعام اللہ41 اور سندھ کے سعد بیگ75رنز بیٹنگ میں نمایاں رہے، بولنگ میں کے پی کے کی طرف سے علی رضا3،سندھ کے، عبدالمعیز،حمید کریم کے علاوہ ناردرن کے زبیر احمد اور احمد حسن نے تین تین وکٹ لئے۔

اسپورٹس سے مزید